تاج محل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سنگ مر مر سے بنایا گیا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتا ہے۔ بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سنگ مر مر سے بنایا گیا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتا ہے۔ بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا۔